پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا پیداواری صلاحیتوں میں اضافے کے لئے 1.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ
ہفتہ 28 مئی 2022 10:30
(جاری ہے)
پی آر ایل کے مینجنگ ڈائریکٹر اور ای ای او زاہد میر نے کہاہے کہ کمپنی کی انتظامیہ نے پیداواری صلاحیت میں جدت،بہتری اور اضافہ کے لئے 1.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کی ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کی پیداواری صلاحیت 50 ہزار بی پی ڈی کے مقابلہ میں دوگنااضافہ ایک لاکھ بی پی ڈی یومیہ تک بڑھے گی جبکہ ہائیڈرو سکمنگ میں بھی کمی لائی جائے گی۔
انہوں نے مزیدکہاکہ یورو وی مصنوعات کی عالمی معیار کے مطابق تیاری کے حوالے سے جدت اور توسیع کا منصوبہ پانچ سال میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ زاہد میر نے کہاکہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فرنس آئل کی پیداوار میں بھی موجود 30 فیصد کی شرح کے مقابلہ میں نمایاں کمی ہو گی جبکہ خام تیل سے ڈیزل اور پٹرول کی پیداوار بھی بڑھ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پی آر ایل کی پیداوار کے فروغ سے پٹرولیم مصنوعات کی مقامی ضروریات کی تکمیل میں بھی مدد ملے گی جبکہ اس سے کمپنی کی کارکردگی میں بھی اضافہ ہو گا۔\395مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.