عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی
ملزم سمیر نے 5 کروڑ کا فراڈ کیا، تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کرایا تاہم تفتیشی افسر طارق نے ملزم کا نام نکال دیا ،ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ حمزہ امان اللہ کے پاس جاکر2 گھنٹے انتظار کیا لیکن ملاقات نہ ہوسکی :قومی کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 7 جون 2022 15:12
(جاری ہے)
ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور نے قومی کرکٹر کو یقین دلایا کہ محکمہ اس معاملے کو میرٹ پر حل کرے گا اور ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ عمر اکمل کو فروری 2014ء میں قبل ٹریفک وارڈن ذیشان کو مارنے اور سگنل کی خلاف ورزی پر روکنے کے بعد اس کی وردی پھاڑنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ ماہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو تین دیگر کرکٹرز کے ساتھ لاہور کے گرم موسم میں فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کیا تھا۔ مڈل آرڈر بلے باز نے آخری بار 2019ء میں آسٹریلیا کے دورے پر پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.