چشتیاں،ملک میں صاف شفاف الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی بنیادی آئینی ذمہ داری ہے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
جمعہ 10 جون 2022 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شفاف الیکشن کےلیے ضروری ہے کہ درست فہرستیں مرتب کی جائیں جسکے لئے الیکشن کمیشن کی ٹیموں نے گھر گھر جاکر اس عمل کو سرانجام دیا دوسرے مرحلے میں 409ڈسپلے سینٹر قائم کئے گئے جس پر عوام الناس 19جون تک اپنے ووٹ آویزاں فہرستوں سے چیک کرسکتے ہیں ۔
تنویر احمد ہمایوں نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمین کو یہ سہولت دی گئی وہ اپنے تیسرے ایڈریس پر بھی ووٹ کا اندارج کرواسکتے ہیں جبکہ غلط اندارج سمیت کسی بھی شکایت پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ووٹ چیک کرنے کیلے 8300پر مسیج کیا جاسکتا ہے ،ضلعی الیکشن کمشنر نے سول سوسائٹی ، انجمن تاجران ،وکلا ودیگر سے اپیل کی ہے کہ وہ ووٹ فہرستوں کی درستگی میں اپنا کردار ادا کریں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.