برٹنی سپیئرز اور سیم اصغری نے باضابطہ طور پر شادی کر لی
جمعہ 10 جون 2022 17:38
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹنی اسپیئرز اور سیم اصغری باضابطہ طور پر شا دی کے بندھن میں بند ھ گئے ہیں، جوڑے نے لاس اینجلس میں شادی کی ایک خصوصی تقریب منعقد کی جس میں جوڑے کے تقریبا 60 قریبی مہمانوں نے شرکت کی۔
مہمانوں میں انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ان کے قریبی دوست جیسے پیرس ہلٹن، میڈونا اور دیگر شامل تھے۔برٹنی نے اپنے خاص دن پر معروف ڈیزائنر ورساسی کا تیار کردہ سفید گائون پہنا جبکہ سیم اصغری نے کالا 3پیس سوٹ پہن رکھا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برٹنی کی شادی کی تقریب میں ان کے بیٹے شان پریسٹن اور جیڈن جیمز موجود نے شرکت نہیں کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.