پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس ون ڈے سیریز کے امکانات ختم
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی، نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں شریک ہوں گی
ذیشان مہتاب اتوار 26 جون 2022 15:35
(جاری ہے)
سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سیریز کے انعقاد کے لیے تینوں بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز ختم کرنے کے بعد نیوزی لینڈ جائے گی۔ ذرائع نے مزید کہا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.