شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 1000 رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
کیلنڈر ایئر میں شان مسعود کے 2 ہزار رنز بھی مکمل ہو گئے، وہ پی ایس ایل 7 میں 478، ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں 516 اور کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 1037 رنز بنا چکے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 27 جون 2022 11:49
(جاری ہے)
وہ پی ایس ایل 7 میں 478، ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں 516 اور کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 1037 رنز بنا چکے ہیں۔
شان مسعود پچھلے نو مہینوں سے شاندار فارم میں ہیں اور انہوں نے جہاں بھی کھیلا ہے رنز بنائے ہیں۔ وہ اس وقت T20 بلاسٹ میں 47 کی اوسط اور 142.14 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 516 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ شان مسعود یکم جولائی کو ڈربی میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ میں بھارت کے خلاف ڈربی شائر کے کپتان ہوں گے۔ گزشتہ روز شان مسعود نے اپنے کلب ڈربی شائر کے لیے تمام فارمیٹس میں 1500 رنز مکمل کرنے میں کامیاب رہے تھے، انھوں نے لنکاشائر کے خلاف صرف 50 گیندوں پر 75 رنز بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.