ہمیں فاسٹ باولرز نہیں سپنرز تلاش کرنے چاہیئیں، عاقب جاوید کی پی سی بی پر تنقید
کرکٹ بورڈ کو مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہتر بنانے اور سپن باؤلرز اور آل راؤنڈرز کی تلاش پر توجہ دینی چاہیے: سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 28 جون 2022 16:59
(جاری ہے)
سابق تیز گیند باز نے کہا کہ اگر آپ توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں تو مڈل آرڈر بیٹنگ، سپن بولنگ اور آل راؤنڈ ڈیپارٹمنٹ پر کریں، یہ آپ کے لیے ہمیشہ سے بڑا مسئلہ ہیں۔
1992ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن عاقب جاوید نے بھی سپن باؤلنگ اٹیک کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی سیٹ اپ میں معیاری سپن باؤلرز کی کمی ہے اور اس خلا کو پر کرنا اور معیاری سپنرز تلاش کرنا ضروری ہے۔ سری لنکا کے خلاف آئندہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے بارے میں بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ایک جانب انہیں امید ہے کہ مینز ان گرین کے لیے سری لنکا کے حالات مشکل نہیں ہوں گے، قومی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کچھ قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں کھیلنا ہمارے لیے ہمیشہ آسان رہا ہے کیونکہ وہاں کے حالات بھی پاکستان جیسے ہیں، ہمارے لڑکوں کو اچھی تیاری کرنی چاہیے اور قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے یہ سیریز جیتنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.