ڈیرہ،ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ
حلقہ میں کوئی نئے ترقیاتی کام نہیں ہورہے، شواہد کے ساتھ نشاندہی کی جائے،ہم فوری ایکشن لیں گے
بدھ 29 جون 2022 22:09
(جاری ہے)
ڈی پی او محمد علی وسیم نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے دوران بھرپور سکیورٹی فراہم کرینگے،پولنگ سٹیشنوں پر پولیس فورس کے علاوہ پاک آرمی اور رینجرز کے دستے بھی تعینات ہوں گے ،امیدواران حساس پولنگ سٹیشنوں کی نشاندہی کریں ہم وہاں اضافی نفری متعین کریں گے۔
ریجنل الیکشن کمشنر ڈیرہ غازی خان فضل حکیم نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ضمنی الیکشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گا،کسی کو ضمنی الیکشن میں پینا فلیکس لگانے کی اجازت نہیں ہے ، پولنگ والے دن ووٹرز کو رائے دہی کیلئے پرسکون ماحول فراہم کریں گے،فضل حکیم نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی شواہد کے ساتھ نشاندہی کی جائے،خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے اور نااہلی کا سامنا کرنا پڑے گا،الیکشن کمیشن کے افسران ہر لحاظ سے حلقہ کی مانیٹرنگ کو ممکن بنا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.