ایس ایچ او کریم مندوخیل کے خلاف جرم چھپانے پر مقدمہ درج کیا جائے، کانسٹیبل
مجھے فون کرکے تھانے بلایا اورکہا چرس پکڑی ہے ، مراسلے پر دستخط کردو تاکہ ملزم عادل پرویز کیخلاف مقدمہ درج کیا جاسکے
بدھ 29 جون 2022 22:13
(جاری ہے)
جب میں تھانے پہنچا تو مجھے بلال کانسٹیبل نے بتایا کہ ایس ایچ او نے بتایا ہے کہ تھوڑا انتظار کروتھوڑی دیر کے بعد جب میں نے روزنامچے میں کانسٹیبل سیف اللہ سے مراسلے کے بارے میں پوچھا تو اسنے بتلایا کہ ایس ایچ او کریم مندوخیل نے بتلایا ہے کہ ملزم پرویز عادل سب انسپکٹر کا بھائی ہے۔
ایس ایچ او کریم مندوخیل نے آفیسران بالا کی ہدایت پر ملزم کو چھوڑ دیا ہے چند گھنٹوں کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ ایس ایچ او نے برآمد شدہ چرس کو بھی چھپالیا ہے۔اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔جرم چھپانا تعزیراتی جرم ہے ۔والا عرض یہ ہے کہ ایس ایچ او کریم مندوخیل کے خلاف جرم چھپانے پر مقدمہ درج ہونا چاہئیے۔تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکے۔اور آئندہ اسطرح کے حرکت کی دوسرے پولیس آفیسران جسارت نہ کرسکے۔ایس ایچ او کریم مندوخیل انتہائی بد شہرت شخص ہے۔دکی میں تعیناتی کے دوران اپنی کرپشن چھپانے کے لئے اپنے بالا افیسر ایس پی دکی پر ناجائز الزامات عائد کرتے ہوئے سرکاری روزنامچے کو چھپایا تھا۔اس بارے عرض یہ ہے کہ سابقہ ایس پی دکی رحیم اچکزئی سے بھی معلومات کی جاسکتی ہیں۔مزید عرض یہ ہے کہ میری تعیناتی کے دوران ایس ایچ او کریم مندوخیل کار سرکار میں دلچسپی نہیں لیتا ہے اور صرف ان کاموں میں دلچسپی لیتا ہے جسمیں اسکا ذاتی مفاد ہو۔اور بھی کچھ اسطرح کے الزامات ہیں جسکو فدوی تحریری طور پر بیان نہیں کرسکتا۔جوکہ فدوی اردلی روم میں آنجناب کو بتائے گا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.