اچھا ہوتا گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، شگفتہ اعجاز کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ہفتہ 2 جولائی 2022 21:14
(جاری ہے)
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے ، اس حوالے سے سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے ہمراہ گفتگو کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شگفتہ اعجاز ایک باڑے میں موجود ہیں جہاں وہ کھڑی اپنے خیالوں میں گم کہہ رہی ہیں کہ’کتنا ہی اچھا ہوتا اگر یہ گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، ہمارے تو مزے ہی ہوجاتے‘۔
ویڈیو میں پیچھے سے آواز آتی ہے ’پاگل، اگر ہم چارے کے بجائے ڈیزل سے چلتی ہوتیں تو پھر تم کیا کرتیں چپ کرکے دودھ نکالو‘۔اداکارہ کی اس دلچسپ ویڈیو میں ایسے ظاہر کیا گیا کہ گویا گائے جواب دے رہی ہو جسے سن کر شگفتہ اعجاز خود بھی حیران رہ گئیں۔سینئر اداکارہ کی اس تخلیقی صلاحیت سے مداح خوب محظوظ ہوئے اور ویڈیو پر تبصرے بھی کیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.