Live Updates

گزشتہ حکومت نے قرضوں اور خسارے میں معیشت کو جکڑ کر بدترین مہنگائی کا ورثہ چھوڑا ،احسن اقبال

ہفتہ 2 جولائی 2022 23:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2022ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے قرضوں اور خسارے میں معیشت کو جکڑ کر بدترین مہنگائی کا ورثہ چھوڑا ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے پی ٹی آئی جلسہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا جلسہ اپنے ہی خلاف ہے آج ملک عمران کی نالائق اور کرپٹ حکومت کی نااہلی کی سزا کاٹ رہا ہے وقت پہ گیس کے سودے نہیں کئے جس کی بدولت بجلی بنانے کے کارخانے بند پڑے ہیںگزشتہ حکومت نے قرضوں اور خسارے میں معیشت کو جکڑ کر بدترین مہنگائی کا ورثہ چھوڑا جلسہ نہ کرو قوم سے معافی مانگو!

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات