کے ای کا مون سون سیزن میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
اتوار 3 جولائی 2022 23:16
(جاری ہے)
مون سون کے موسم میں عیدالاضحی کے ساتھ ہم شہریوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ قربانی کے جانوروں کو کھمبوں یا تاروں سے نہ باندھیں۔
کے ای کی آپریشنل ٹیمیں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں کہ کے ای کے تمام کھمبے حفاظتی پیرامیٹرز بشمول مناسب ارتھنگ اور گرانڈ کے مطابق ہیں۔ 2020 کی بھاری مون سون کے بعد، کے ای نے نشیبی علاقوں میں انفراسٹرکچر کو بلند کرنے میں بھی سرمایہ کاری کی تاکہ انہیں زیر آب آنے سے بچایا جا سکے۔ غیر قانونی کنڈوں اور ٹی وی/انٹرنیٹ کیبلز کے ذریعے تجاوزات بڑے پیمانے پر عوام کے لیے خطرہ پیدا کرتے ہیں۔ ترجمان کے ای نے کہا کہ ٹوٹی ہوئی تاروں یا انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق کسی بھی ہنگامی شکایات کی اطلاع فوری طور پر کال سنٹر 118 پر دی جا سکتی ہے جو ایک مقررہ حفاظتی پروٹوکول کے تحت ترجیحی بنیادوں پر ان سے نمٹتا ہے۔بارشوں کے دوران کے ای کے پروٹوکول کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ "کندوں کے زیادہ پھیلا والے علاقوں یا جہاں پانی جمع ہونا ایک چیلنج پیش کرتا ہے، شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بجلی کی فراہمی کو عارضی طور پر معطل کیا جا سکتا ہے۔ کے ای کے سوشل میڈیا چینلز اسٹیٹس پر متواتر اپ ڈیٹس پوسٹ کرتے ہیں۔ شہر میں بجلی کی فراہمی سے متعلق صارفین کو باخبر رکھتے ہیں ۔"سوشل میڈیا اور کال سینٹر 118 کے علاوہ کے ای لائیو ایپ، ایس ایم ایس سروس 8119 اور کے ای واٹس ایپ سیلف سروس پورٹل بھی کسٹمر سپورٹ کے لیے 24 گھنٹے دستیاب ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.