دو دہائیوں بعد شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے، بھارتی میڈیا
منگل 5 جولائی 2022 17:25
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ اور سلمان کیلئے یہ فلم رانی مکھرجی کے شوہر ادیتیا چوپڑا لکھیں گے تاہم فلم کا نام تاحال سوچا نہیں گیا ہے۔
رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اس فلم کا ابتدائی خیال تیار کرلیا گیا ہے لیکن ادیتیا فی الحال ڈائیلاگز اور سکرین پلے پر کام کررہے ہیں جس کے مکمل ہونے کے بعد 2023کے آخر یا 2024کے آغاز میں شوٹنگ کا آغاز ہوگا۔فلم کی کہانی 2022ء کے آخر میں مکمل ہونے کے امکانات ہیں جس کے بعد یہ شاہ رخ اور سلمان کو دکھائی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.