شہری کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں، وفاقی وزیرعبدالقادر پٹیل
منگل 5 جولائی 2022 23:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پمز ہسپتال میں ایف ایم ٹی آئی کا قانون واپس کرنے جا رہی ہے، پمز حادثے میں کوئی کوتاہی نظر آئی تو کریمنل کارروائی ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ شہری کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں، کورونا میں اضافہ ہوا ،اس کے ايس او پيز جارى کر دیئے ہیں ۔انتظاميہ کے ساتھ اين آئى ايچ اور اين سى او سى مسلسل رابطے میں ہیں ،کورونا ايس او پيز کے حوالے سے سختى جتنى کرنی پڑى تو کریں گے کيونکہ عوام کى جانيں زيادہ اہم ہیں ۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ پمز میں کل ايک حادثہ پيش آيا ہے ،،اداروں کو جب مدر پدر آزاد کر ديں تو اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں ،انسانی جانوں کا ہميں بڑا احترام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ايم ٹى آئى ايکٹ میں ترميم انشاء اللہ لائيں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پمز میں موجود مريضوں کى جانوں سے کھيلا گيا تو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.