عمران ریاض خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری کر دیے، آئی جی اسلام آباد کی جانب سے مجاز افسر صبح 10 بجے عدالت طلب
محمد علی بدھ 6 جولائی 2022 01:09
(جاری ہے)
ملک احمد خان کے مطابق عمران ریاض خان پر پنجاب میں مقدمات درج ہیں، انہیں پنجاب کی حدود میں ضلع اٹک، راولپنڈی ڈویژن سے گرفتار کیا گیا ۔
جبکہ گرفتاری کے وقت عمران ریاض خان کی ویڈیو سامنے آگئی۔گرفتاری سے کچھ لمحات قبل ریکارڈ کروائی گئی ویڈیو میں عمران ریاض خان نے کہا کہ میرے پر 30 مقدمے کر دیئے اور اسلحہ چھین لیا، گرفتاری کرنی ہےتوکرلیں، گرفتاری کا تجربہ کرنا ہے تو یہ بھی کر لیں میں تیار ہوں، سب صحافیوں کو پیغام ہےکچھ بھی ہو جائے اپنا کام جاری رکھیں۔ مجھے جان سے بھی مار دیا جائے تو فکر نہیں، اپنا کام کرتا رہوں گا۔ اپنی ضمانت کرانے کیلئے اسلام آباد آ رہا تھا کہ اسلام آبادٹول پلازہ پر مجھےگرفتار کیا جا رہا ہے۔ جسٹس اطہرمن اللہ ہدایت کرچکےہیں کہ گرفتاری نہیں کی جاسکتی تاہم ضمانت کے لیے اسلام آباد آ رہا تھا کہ ٹول پلازہ پر گرفتار کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ ملک کے معروف صحافی عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔ سینئر صحافی کے وکیل میاں علی اشفاق کی جانب سے بتایا گیا کہ عمران ریاض کو پنجاب پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لیا۔ عمران ریاض خان کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے حکم کی واضح خلاف ورزی ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے مطابق عمران ریاض خان کو اٹک پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا، گرفتاری کے وقت اسلام آباد ٹول پلازہ پر پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد کے ہمراہ پولیس افسران بھی موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.