حافظ آباد، زیادہ بارش سے دریائے راوی اور چناب کے ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی وجہ سے اونچے درجے کی سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، فیصل فرید
بدھ 6 جولائی 2022 20:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے گلی محلوں اور سڑکوں پر گٹروں کے ڈھکنوں کو یقینی بنائیں، پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو خطرے سے آگاہ کر دیا گیا ہے تمام ادارے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات مکمل رکھیں۔
پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ ریسکیو ٹیموں سمیت تمام متعلقہ ادارے کسی بھی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاریاں رکھیں اور پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کا عملہ 24 گھنٹے الرٹ رہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ خستہ ہال عمارتوں سے دور رہیں مسافر اور سیاح بارش کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔بارش کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے اور جانی یا مالی نقصان سے محفوظ رہنے کے لیے بجلی کی تنصیبات، ندی نالوں اور پانی کے بڑے ذخیروں سے دور رہیں،گھروں کی چھتوں پر پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔مون سون کے ایام میں اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں اور انھیں بجلی کے آلات سے دور رکھیںمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.