حاجیوں کو ناقص سروس دینے پر کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کی چھٹی
عازمین حج کو مناسب سروس فراہم کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ایک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور اعلیٰ عہدیدار کو برطرف کردیا ‘ جن کے بارے میں تحقیقات بھی کی جائیں گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا بیان
ساجد علی جمعرات 7 جولائی 2022 13:40
(جاری ہے)
ادھر حج کے لیے بروقت سعودی عرب نہ پہنچ پانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ سعودی حکومت نےعازمین حج کے لیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی، نئے قانون کے تحت پاکستان میں گزشتہ روز سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پھنسے مسافر بھی سفر کریں گیے، عازمین حج کو پشاور، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے مختلف پروازوں کی ذریعے روانہ کیا جائے گا ۔
اس ضمن میں سعودی سول ایوی ایشن گا کا نے اس حوالے سے ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے ، جس سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی ہے اور اب عازمین حج کو جمعرات 7 جولائی رات 12 بجے تک داخلے کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حج ویزے سال 2022 کے لیے غیر معمولی تبدیلی کی جا رہی ہے ، عازمین کو کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ذریعے مملکت میں داخلے کی اجازت ہوگی ، گا کا سرکلر کی تعمیل میں ناکامی حکومتی احکامات کی خلاف ورزی ہے ، نئے حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کی خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.