پنجاب ضمنی انتخابات،100سالہ بزرگ اور نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
ووٹ ڈالنا قومی ذمہ داری ، مہمان ،ولیمہ چھوڑ کر آئے ہیں، لیڈر اچھا آئیگا تو قوم کا مستقبل اچھا ہو جائے گا،دولہے کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 17 جولائی 2022 14:40
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 228لودھراں 5میں 100سالہ بزرگ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے، 100سالہ بزرگ پیر بخش کے ساتھ ان کا بیٹا اور پوتا بھی ووٹ ڈالنے آئے، دادا اور پوتے نے ایک ہی سیاسی جماعت کو ووٹ کاسٹ کیا جبکہ بیٹے نے ایک دوسری سیاسی جماعت کو ووٹ ڈالا۔
دوسری جانب ڈی جی خان کے حلقہ پی پی 288میں 70سالہ نابینا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پہنچا، 70سالہ حاجی پلیہ خان نے پولنگ اسٹیشن چھابڑی بالا میں اپنا ووٹ ڈالا۔دوسری جانب پی پی 228 لودھراں کے پولنگ اسٹیشن نمبر 27میں نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران دلہا نے کہا کہ ووٹ ڈالنا ایک قومی ذمہ داری ہے، مہمان اور ولیمہ چھوڑ کر آئے ہیں، لیڈر اچھا آئے گا تو قوم کا مستقبل اچھا ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.