میرپورخاص، پولیس کارروائی، منشیات ، چوری شدہ گاڑی ،سامان، رقم برآمد ، چار ملزمان گرفتار
پیر 1 اگست 2022 16:56
(جاری ہے)
ملزم خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے چوری شدہ کار پر سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر کار استعمال کر رہا تھا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 81/2022 زیر دفعہ 411,171,170 ٹاؤن تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے دوسری کاروائی میں ایس ایچ او محمود آباد میر محمد کیریو نے خفیہ اطلاع پر محمود آباد پھاٹک پر کاروائی کرتے ہوٸے 20 لیٹر دیسی شراب سمیت ملزم عبدالرشید بلوچ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا، اسی طرح کی ایک اور کارروا ئی کرتے ہوٸے پبلک اسکول موڑ رنگ روڈ پر 140 گرام چرس سمیت ملزم محمد جاوید آرائیں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا جبکہ بخاری ٹاؤن میں چند روز قبل اسلم جٹ کی ہونیوالی چوری کی واردات کے ملزمان ظہور اور فیصل راجپوت مسروقہ سامان اور نقدی سمیت گرفتار کرلیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.