غیرقانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہے گا‘ عامر احمد خان
ایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،متعددغیرقانونی عمارتیں مسمار اور سربمہر
جمعہ 5 اگست 2022 22:49
(جاری ہے)
فیروز پور روڈپر واقع نشترا سٹیشن کے قریب غیر قانونی تعمیر مسمار کردی۔کاہنہ سٹاپ کے قریب غیر قانونی کمرشل سٹور کو سربمہر کر دیا۔
پلاٹ نمبر 87 اے وینس ہاو سنگ سکیم پر غیر قانونی تعمیر/ غیرقانونی سب ڈویژن کرنے پر مسمارکر دیا۔پلاٹ نمبر 35 بی وینس ہاو سنگ سکیم پر غیر قانونی تعمیرات/ غیرقانونی سب ڈویژن کر نے پر مسمارکر دیا۔ پلاٹ نمبر341-12بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔ پلاٹ نمبر470-2بی ٹو قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔ پلاٹ نمبر355-13بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔پلاٹ نمبر10-1بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔پلاٹ نمبر64-9بی ون قائد اعظم ٹاو ن کے غیر قانونی کمرشل استعمال پر سربمہرکر دیا۔آپریشن کی نگرانی چیف ٹاون پلانر شکیل انجم منہاس اور ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ زون سیون عائشہ مطاہر نے کی۔ آپریشن کے دوران انفورسمنٹ ونگ اور پولیس کی نفری بھی ہمراہ تھی۔چیف ٹائون پلانرشکیل انجم منہاس نے کہا کہ غیرقانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کی اطلاع ملتے ہی ان کی خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.