کامن ویلتھ گیمز 2022، پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے
انعام بٹ اور زمان انور نے سلور میڈلز،عنایت اللّٰہ نے برانز میڈل جیتا، رپورٹ
ہفتہ 6 اگست 2022 14:59
(جاری ہے)
کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ کے مقابلوں میں گزشتہ روز پاکستان کے تین ریسلرز ایکشن میں تھے، 65 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے عنایت اللّٰہ نے ابتدائی دو باؤٹس جیتیں مگر سیمی فائنل میں ان کو شکست ہوئی تاہم برانز میڈل کی باؤٹ میں اٴْنہوں نے اسکاٹ لینڈ کے ریلسر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔
86 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے انعام بٹ نے ابتدائی تین باوٹس جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جہاں ان کا مقابلہ بھارت کے دیپک پونیا سے تھا، انعام کے خلاف دیپک تین صفر سے کامیاب رہے جبکہ پاکستانی ریسلر کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔125 کلوگرام کی ویٹ کیٹیگری میں زمان انور کو فائنل میں کینیڈا کے امرویر سنگھ نے شکست دی۔کامن ویلتھ گیمز میں ریسلرز کے تین میڈلز کے بعد پاکستان کے مجموعی تمغوں کی تعداد پانچ ہوگئی جس میں ایک گولڈ، دو سلور اور دو برانز میڈل شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.