Live Updates

بے شرم آدمی دو سال جیل میں رکھا ، چار سال تحقیقات کیں، دھیلے کی کرپشن نہ مل سکی، طلال چودھری کا فواد چودھری کے ٹویٹ پررد عمل

پیر 8 اگست 2022 17:54

بے شرم آدمی دو سال جیل میں رکھا ، چار سال تحقیقات کیں، دھیلے کی کرپشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2022ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے فواد چودھری کے ٹویٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے شرم آدمی دو سال جیل میں رکھا ، چار سال تحقیقات کیں اور دھیلے کی کرپشن نہ مل سکی۔

(جاری ہے)

ایک جھوٹا الزام ثابت نہ ہو سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ احتساب اب صرف اور صرف فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈد پولیٹیکل پارٹی کا ہوگا، باقی تماشہ ختم ہوگیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات