بزدل سٴْن لیں، یہ پارلیمان اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی میرعلی میں حملے کی مذمت

بدھ 10 اگست 2022 22:31

بزدل  سٴْن لیں، یہ پارلیمان اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،سپیکر قومی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2022ء) قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ہونے والے بزدلانہ واقعہ کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

بزدل یہ سٴْن لیں کہ یہ پارلیمان اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے فورسز پر ہونے والا حملہ دراصل اس پارلیمان پر حملہ ہے ہمیں اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے جنھوں نے مادر وطن کے لیے اپنی جانیں قربان کر دی پارلیمنٹ میں عبدالاکبر چترالی نے شہدا کی بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔