ڈرامہ عہد وفا کے سیٹ پر کامیڈین سلیم آفریدی کی سالگرہ
لیجنڈ اداکار قوی خان نے سالگرہ کا کیٹ کاٹا،فنکاروں کی مبارکباد
جمعرات 11 اگست 2022 19:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کراچی کی جانب سے 14اگست یوم آزادی کی مناسبت سے تیارکئے جانے والے خصوصی کھیل عہدوفاکی ریکارڈنگ کے موقع پر فنکاروں نے سلیم آفریدی کی سالگرہ منائی، اس موقع پر معروف سینئر فنکار محمدقوی خان نے سلیم آفریدی کو ان کی سالگرہ پر کیک کھلایااور مبارکباد دی۔
سلیم آفریدی نے کہاکہ یہ میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہے کہ مجھ کو سینئر اداکار قوی خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملاجو کہ ہم سب کے لئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں، آج میرے بہت خوشی کا لمحہ ہے کہ انہوں نے مجھے میری سالگرہ کا کیک کھلایا۔انہوں نے کہاکہ سیٹ پر موجود دیگر فنکاروں کا بھی شکریہ اداکرتاہوں جو میری خوشی میں شریک ہوئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.