اوپن مارکیٹ میںڈالر کی قدر میںاضافہ دیکھا گیا،تاہم انٹر بینک میںڈالر کی قدر میںمعمولی کمی ریکارڈ
منگل 16 اگست 2022 22:54
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر9پیسہ کمی سے 213.98روپے کی سطح سے گھٹ کر213.89روپے کی سطح پر رہی ،تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ ہوا اور ڈالر کی قیمت خرید 208 روپے سے بڑھ کر210روپے اور قیمت فروخت210روپے کی سطح سے بڑھ کر212روپے ریکارڈ کی گئی۔
برطانوی پاو نڈ کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اسکی قیمت خرید252 روپے سے بڑھ کر 253روپے اور قیمت فروخت255روپے سے بڑھ کر256 روپے رہی جبکہ یورو کی قیمت خرید 213اور قیمت فروخت215.50روپے کی سطح پر مستحکم رہی،سعودی ریاں کی قیمت خرید56.20روپے اورقیمت فروخت57.00روپے رہی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید57.40روپے اور قیمت فروخت58.20روپے رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.