سانگھڑ میں سیلاب سے متاثرہ لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی
ملزم نے راشن دینے کے بہانے متاثرہ لڑکی کو گھر لے جا کر درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار کر لیا گیا
محمد علی جمعرات 1 ستمبر 2022 21:17
(جاری ہے)
سیلاب کی وجہ سے مشکلات کا شکار اور راشن حاصل کرنے کیلئے کوشاں لڑکی کو امداد کے بہانے درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
متاثرہ لڑکی کا بتانا ہے کہ رکشے والے نے کہا چلو تمہیں راشن دلاتا ہوں اور گھر لےجا کر نشہ آور چیز کھلا دی اور دو دن تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے، جبکہ معاملے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
گوادر بندر گاہ غیر فعال کیوں ہے؟
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کا بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کرنے کا مطالبہ
-
رفح سے ساڑھے چار لاکھ لوگ نقل مکانی پر مجبور
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان کی و فاقی وزیر منصو بہ بند ی احسن اقبال سے وفد کے ہمر اہ ملا قا ت
-
سنی اتحاد کونسل نے اسپیکر کو چئیرمین پی اےسی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام بھیج دیا
-
وزارت اور منصوبہ بندی کمیشن نے 2013 سے 2018 کے دوران سارے اہداف کامیابی سے حاصل کیے ، احسن اقبال
-
شہبازشریف کی ملکی درآمدات کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین وو شینگ لیانگ کی ملاقات
-
خط کے معاملہ میں تاثرعام کیا گیا کہ عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت ہو رہی ہے، وزراء
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.