پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے زیر نگرانی اوپن ٹرائلز کا انعقاد
منگل 4 اکتوبر 2022 23:13
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین،چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپیئن کلیم اللہ خان، ممبران سلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصر علی، اولمپیئن رحیم خان،سابق انٹر نیشنل لئیق لاشاری موجود تھے ۔
تمام کھلاڑیوں کو مکمل کٹ کے ساتھ ٹرائلز میں حصہ لینے کی ہدایات تھیں۔منتخب کھلاڑیوں کا اعلان ان کی پرفارمنس اور میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔پی ایچ ایف کے زیر اہتمام رواں ماہ منتخب کھلاڑیوں کے کیمپ کا انعقاد کیا جائے گاجبکہ اس حوالے سے وزارت کھیل و نواجوانان امورر حکومت بلوچستان نے ٹرائلز کو کامیاب بنانے میں بھرپور معاونت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.