ّاب وقت ہے ملک چھوڑ کر کہیں اور جائیں‘ہارون شاہد کا شاہ رخ جتوئی کی رہائی پر ردعمل
بدھ 19 اکتوبر 2022 18:10
(جاری ہے)
ہارون شاہد نے شاہ رخ جتوئی کی رہائی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا اب وقت آگیا ہے کہ اٹھیں اور ملک چھوڑ کر چلے جائیں، وہ لوگ جو جوان ہیں، تعلیم یافتہ ہیں، برائے مہربانی اپنے بچوں کی خاطر اس ملک سے کہیں اور چلے جائیں۔ ہارون شاہد نے کہا کہ ویسے تو شاہ زیب کے والدین واقعے کے بعد بظاہر بیرون ملک آباد ہوگئے لیکن آج مجھے ان تمام لوگوں کی زندگی کی فکر ہے جنہوں نے اس کیس میں گواہی دی۔انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ ہم سب جیل چلے جاتے ہیں، جیل خالی جو ہورہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں.مسعود پزشکیان
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی.حافظ نعیم الرحمان
-
خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری
-
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا
-
ایلون مسک اورسیم آلٹمین نے اے آئی کے حوالے سے ڈاریو کے خدشات کی حمایت کردی
-
کل لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا، سہیل آفریدی
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ریسکیو1122سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز اورہسپتالوں کے ایمرجنسی سٹاف کو خراج تحسین
-
مصطفی کمال جس دن مناظرہ کا کہیں میں حاضر ہوں،مگردستاویزات دکھائیں.مرتضیٰ وہاب
-
نون لیگ سے اتفاق رائے‘پیپلزپارٹی نے ترقیاتی بجٹ کے اجرا ‘اورمختلف کمیٹیوں میں نامزدگیوں پر کام شروع کردیا
-
امریکا میں”غیرملکی دہشت گرد“عدالت کا پہلی مرتبہ استعمال‘افغان خاتون کی ملک بدری کا حکم
-
جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.