
Shahzaib Murder - Urdu News
شاہ زیب قتل ۔ متعلقہ خبریں
-
بینکنگ کورٹ نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ،ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا
عمران خان کبھی عدالتوں کے روبرو پیش ہونے سے نہیں ہچکچائے، اب میڈیکل گراؤنڈز سب کے سامنے ہیں اور حقائق پر مبنی ہیں، وکیل
بدھ 15 فروری 2023 - -
شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کو رہائی مل گئی
سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو عدالتی احکامات ملنے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو رہا کردیا گیا
ساجد علی بدھ 23 نومبر 2022 -
-
شاہ رخ جتوئی کی رہائی کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کو خط
بدھ 23 نومبر 2022 - -
شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری
شاہزیب قتل کیس میں دہشت گردی کا کوئی عنصر نہیں قتل ذاتی رنجش کا شاخسانہ تھا،فریقین کے درمیان صلح ہو چکی ہے،سپریم کورٹ
عبدالجبار منگل 22 نومبر 2022 -
-
ّاب وقت ہے ملک چھوڑ کر کہیں اور جائیں‘ہارون شاہد کا شاہ رخ جتوئی کی رہائی پر ردعمل
بدھ 19 اکتوبر 2022 -
شاہ زیب قتل سے متعلقہ تصاویر
-
شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی بریت کا معاملہ، اٹارنی جنرل آفس کا نظرثانی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
نظرثانی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی، اٹارنی جنرل آفس نے سپریم کورٹ سے اظہار تشویش کیلیے خط کا ڈرافٹ تیار کرلیا
محمد علی منگل 18 اکتوبر 2022 -
-
شاہ زیب قتل کیس، حکومت کا شاہ رخ کی بریت کے معاملے پر نظرثانی پٹیشن دائرکرنیکا فیصلہ
منگل 18 اکتوبر 2022 - -
شاہ رخ جتوئی کی رہائی پر شوبز شخصیات بھی پھٹ پڑیں
ہم صرف مظلوموں سے افسوس ہی کر سکتے ہیں، ماورا حسین
منگل 18 اکتوبر 2022 - -
شاہ رخ جتوئی بھی رہا، کوئی امیر اور طاقتور بچا تو نہیں جیل میں؟ اسد عمر
اس فیصلے سے وڈیرہ شاہی مضبوط اور عدالتی نظام مزید کمزور ہو گا، شاہ زیب قتل کیس کے ملزموں کی بریت سے معاشرے میں منفی پیغام گیا ہے، فواد چوہدری، آصف کرمانی کا ردعمل
منگل 18 اکتوبر 2022 - -
شاہ زیب قتل کیس:سپریم کورٹ نے فریقین کے مابین راضی نامہ ہونے شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا
منگل 18 اکتوبر 2022 - -
سب طاقت کا کھیل ہے، شاہ رخ جتوئی کی رہائی پر فنکار جذباتی ہوگئے
سامان باندھنے اور ملک چھوڑنے کا وقت آگیا ، آپ میں سے جو نوجوان پڑھے لکھے اور پرعزم ہیں، برائے مہربانی اپنے بچوں کی خاطر اگر موقع ملے تو باہر نکل جائیں، ہارون رشید، ماہرہ ... مزید
منگل 18 اکتوبر 2022 -
-
شاہ زیب قتل کیس، شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کو فریقین کےمابین راضی نامہ ہونے کی بنیاد پر بری کرنے کے احکامات جاری
منگل 18 اکتوبر 2022 - -
شاہ زیب قتل کیس، سپریم کورٹ نے شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا
مقتول کے ورثا کے راضی نامے کو ہائی کورٹ نے تسلیم کر لیا تھا اور 302 سے استثنیٰ دیا تھا، وکیل لطیف کھوسہ انصاف کا بول بالا ہوا ہے، صلح اور امن آشتی ہونی چاہیے، دونوں خاندانوں ... مزید
منگل 18 اکتوبر 2022 - -
شاہ زیب قتل کیس،سپریم کورٹ نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا
عدالت نے کیس کے دیگر ملزموں کو بھی بری کر دیا،فریقین میں پہلے ہی راضی نامہ ہو چکا ہے،وکیل لطیف کھوسہ
عبدالجبار منگل 18 اکتوبر 2022 -
-
صوابی پولیس کی کارروائی، آلہ قتل سمیت 2 ملزمان گرفتار
بدھ 10 اگست 2022 - -
eمیڈیا عدالت پر اثر انداز نہیں ہو سکتا ،سپریم کورٹ
مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی عمر قید کی سزان کیخلاف دائر اپیلوں پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی
بدھ 26 جنوری 2022 - -
شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں، سپریم کورٹ
شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہے،وکیل لطیف کھوسہ کا جواب
بدھ 26 جنوری 2022 - -
سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کی عمر قید کی سزا کیخلاف دائر اپیلوب پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
بدھ 26 جنوری 2022 - -
سپریم کورٹ عدالتی ہفتہ ، شریف خاندان کی شوگر ملز ، خواجہ برادران کی ضمانتیں منظور ہونے کے خلاف نیب نظر ثانی اپیلوں کی سماعت ہوگی
اتوار 23 جنوری 2022 - -
سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کی عمر قید کی سزا کیخلاف دائر اپیلیں 26 جنوری 2022 کو سماعت کیلئے مقرر کردیں
ہفتہ 22 جنوری 2022 -
Latest News about Shahzaib Murder in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahzaib Murder. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہ زیب قتل سے متعلقہ مضامین
-
شاہ زیب قتل کیس، فی سبیل اللہ معافی نے سب کچھ بدل دیا
یہ کیس اس لئے بھی متنازعہ ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو جب عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی تو وہ کمرہ عدالت سے ہنستا مسکراتا اور وکٹری کا نشان بنا کر نکلا تھا دوسری طرف چیف جسٹس کے مطابق عدالتوںکی ذمہ داری ..
-
شاہ ذیب قتل کیس !
عدالت عظمیٰ کی برہمی کے بعد پولیس کی پھریتاں ظالموں کو کیفر کردار تک نہ پہنچایا گیا تو جوان بہنوں کے سب بھائی شاہ زیب بنتے جائیں گے
مزید مضامین
شاہ زیب قتل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.