بابر اعظم کی ناقص کارکردگی نے مداحوں کو رکی پونٹنگ کی پیشنگوئی یاد دلا دی
سابق آسٹریلین کپتان نے کہا تھا کہ اگر بابر اس ٹورنامنٹ میں رنز بنانے میں ناکام رہے تو مجھے نہیں لگتا کہ پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ جیت سکے گی
ذیشان مہتاب بدھ 2 نومبر 2022 15:15
(جاری ہے)
اس سال جولائی میں دو بار ورلڈ کپ جیتنے والے آسٹریلوی کپتان نے آئی سی سی کے جائزے میں کہا تھا کہ ’اگر بابر اس ٹورنامنٹ میں رنز بنانے میں ناکام رہے تو مجھے نہیں لگتا کہ پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ جیت سکے گی‘ ۔
بابر اعظم کی زیرقیادت ٹیم 3 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیبل ٹاپرز جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اترے گی ، میگا ایونٹ کا قومی ٹیم کا آخری مقابلہ 6 نومبر کو بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ جنوبی افریقہ کی جانب سے بھارت کو شکست دینے کے بعد گرین شرٹس کے سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے کے امکانات تقریباً معدوم ہو چکے ہیں اور اب کوئی معجزہ ہی انہیں وہاں پہنچا سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.