مریدکے،گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نے خود کشی کرلی

جمعرات 24 نومبر 2022 16:56

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2022ء) مریدکے شہر کی آبادی قذافی پارک میں مبینہ طور پر گھریلو حالات سے تنگ آکر نوجوان تاجر عابد نے زہریلی چیز پی کر خود کشی کرلی ۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نوجوان کی میت ورثا کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :