فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 5 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پیر 28 نومبر 2022 23:56
(جاری ہے)
ایونٹ میں ملک کے نامور کھلاڑی عقیل خان، محمد شعیب، مزمل مرتضیٰ، محمد عابد اور بہت سے قومی کھلاڑی اور پی ٹی ایف سے منسلک تمام یونٹس آرمی، نیوی، ایئر فورس، واپڈا، ریلوے، ایچ ای سی، ایس این جی پی ایل، پی او ایف واہ، پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر اور راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ نے قبل ازیں ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک میں ٹینس کھیل کی فروغ اور بہتری کے لئے 35ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے انتظامات کی منظوری دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.