جیو کی ٹیلی فلم ’روپوش‘ نے یوٹیوب پر کئی ریکارڈ توڑ دیئے
ٹیلی فلم روپوش نے ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا پر تہلکہ خیز کامیابیوں کے کئی سنگ میل عبور کیے
پیر 5 دسمبر 2022 13:13
(جاری ہے)
سال کے آغاز پر جیو ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی ٹیلی فلم روپوش نے ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا پر تہلکہ خیز کامیابیوں کے کئی سنگ میل عبور کیے۔
یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی گوگل کی رپورٹ کے مطابق ’’سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ‘‘ کی تخلیق کردہ ٹیلی فلم ’’روپوش‘‘ پورے سال 2022 کی نمبر ون ٹرینڈنگ کا اعزاز پانے والا پاکستانی کونٹینٹ بن گئی ہے۔کامیابی کا یہ تسلسل ٹیلی فلم ’’روپوش‘‘کے تخلیق کاروں عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی پر ناظرین کی پسند اور چاہتوں کا اعتراف ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.