راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی

5ملزمان گرفتارکر کے چرس اور شراب برآمد کرلی، مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع

منگل 6 دسمبر 2022 21:03

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2022ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی میں 5ملزمان گرفتارکر کے چرس اور شراب برآمدکر لی تھانہ روات پولیس نے اعجاز احمد سی520گرام چرس، جمیل سی530گرام چرس، جاوید اقبال سی550گرام چرس،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے اورنگزیب سی10لیٹر شراب،تھانہ صدر واہ پولیس نے کامران سی10لیٹر شراب برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :