چیف جسٹس نے سول جج ریاض خرم کو بحال کردیا

جمعہ 9 دسمبر 2022 14:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2022ء) پنجاب سروس ٹربیونل کے فیصلے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج ریاض خرم کو بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔