فیفا اور اے ایف سی پاکستان میں جاری فٹبال کے معاملات سے مطمئن ہیں، ہارون ملک
پہلے فٹبال شروع کرائیں اس کے بعد انتخابات کرائیں، ہمیں گزشتہ کئی سالوں کے کام کرنا پڑ رہے ہیں ، گفتگو
بدھ 25 جنوری 2023 16:42
(جاری ہے)
مینز اور ویمنز کی ٹیمیں مستقبل میں کئی ایونٹس میں شرکت کررہی ہیں جنہیں شیڈول کرلیا گیا ہے۔ ہارون ملک نے کہا کہ دو سال کے بعد نیشنل چیلنج کپ کا آغاز ہوا ہے، کھلاڑی ، کوچز، منتظمین خوش ہیں، این سی کی کارکرگی پر پروٹیسٹ کرنے والے انتظار کریں کئی سالوں کا گند صاف کر رہے ہیں اگر سارے کام وقت پر ہوجاتے تو ہم بہت پہلے الیکشن کرا کے جاچکے ہوتے، کورٹ کیسز جب تک ختم نہیں ہوں گے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کا شیڈول نہیں دے سکتے۔
انہوں نے کہا کہ فیفا اور اے ایف سی کا وفد گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پر تھا ، انہوں نے ہمارے پی ایف ایف کے انتخابات کے حوالے سے فری اینڈ فیئر کام پر مکمل اعتماد اور اطمینان کا اظہار کیا، انہوں نے ہماری فٹبال گرانڈ آباد کرنے کی کوشش کو بے حد سراہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ چیلنج کپ مختلف گرائونڈز پر کھیلا جا رہا ہے جہاں شہزاد انور کے علاوہ بھی کوچز کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مانیٹر کررہے ہیں، یہ ایونٹ ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ہورہا ہے۔آٹھ سال بعد خواتین ٹیم نے سعودی عرب میں جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا وہ سب کے سامنے ہے،میں اس پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، اگر ہمارے فارن کھلاڑیوں کو پاسپورٹ وقت پر مل جاتے تو ہم پہلی پوزیشن حاصل کرلیتے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.