وزیراعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی چوبیس گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات

جمعہ 27 جنوری 2023 22:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2023ء) مولانا فضل الرحمان کی چوبیس گھنٹے میں وزیراعظم سے یہ دوسری ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں سے بھی عام انتخابات سے متعلق مشاورت ہوگی۔پی ڈی ایم قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں۔

(جاری ہے)

لے گی۔۔ملاقات میں اتفاق۔اس سے قبل بھی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علما? اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کرچکے ہیں ۔ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار ، مشیر وزیراعظم احد چیمہ اور مشیر وزیراعظم انجنیئر امیر مقام بھی موجود تھیملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔اسحاق ڈار نے معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔