فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل ،طبی معائنہ کیاگیا

جمعہ 27 جنوری 2023 22:46

فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل ،طبی معائنہ کیاگیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2023ء) فواد چودھری کو سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کردیاگیا،جیل پہنچے پر میڈیکل آفیسر نے فواد چودھری کا طبی معائنہ کیا ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے بعد فواد چودھری کو جیل کے سیل میں منتقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :