ہری پور پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،منشیات برآمد ، مقدمات درج کرلئے
اتوار 29 جنوری 2023 19:20
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ صدر مصطفی خان نے ہمراہ نفری پولیس منشیات فروشی میں ملوث شمریز خان ولد عبدالرحیم سکنہ پھرالہ کو گرفتار کر کے قبضہ سے 910 گرام چرس، راجہ سعید ولد عبدالقیوم سکنہ موہڑہ محمدو کو گرفتار کر کے قبضہ سے 983 گرام ہیروئن اور عبدالرحمن ولد نور خان سکنہ مانکرائے کو گرفتار کر کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب برآمد کر لی۔
ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ سعید الرحمن نے ہمراہ نفری پولیس کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عمر زمان ولد تاج محمد سکنہ سیکٹر نمبر 1 کھلابٹ کو گرفتار کر کے قبضہ سے ایک کلو 560 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کارروائی کرتے ہوئے رشید خان ولد امیر محتاج سکنہ کوٹ کو گرفتار کر کے قبضہ سے 610 گرام چرس برآمد کر لی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.