اردو بولنے پر طالبعلم کے منہ پر کالک لگانے والا استاد نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا
ٹیچر کو اسکول انتظامیہ نے شوکازدینے کے بعد اسکول سے فارغ کر دیا،اسکول میں طالب علموں کو ہراساں کرنے پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔چئیرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ طارق شاہ
مقدس فاروق اعوان پیر 30 جنوری 2023 12:01
(جاری ہے)
گذشتہ ہفتے نارتھ ناظم آباد میں نجی اسکول میں مبینہ طور پر اردو میں بات کرنے پر بچے کے منہ پر کالک لگا دی گئی تھی۔
بچے کے والد نے ایک ویڈیو میں الزام عائد کیا تھا کہ اسکول میں میرے بیٹے کو اردو میں بات کرنے پر تضحیک کا نشانہ بنایا گیا اور سکول میں بیٹے کے چہرے پر کالک لگا دی گئی۔بیٹے کے چہرے پر کالک لگا کر سب بچوں کے سامنے کھڑا کرکے تضحیک کی گئی، بچوں کو کہا گیا کہ اس پر ہنسو۔والد کے مطابق انتظامیہ سے بات کرنے کی کوشش کی تو کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ۔ ڈی جی پرائیویٹ اسکول محمد افضال نے 5 رکنی کمیٹی قائم کی جس کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔کمیٹی چیئرمین محمد افضال تھے۔دیگر اراکین میں عامر انصاری، رفیع الدین، گلاب رائے اود محمد اخلاق شامل تھے۔ طالبعلم کو انگریزی کے بجائے اردو زبان بولنے پر سزا دینے کے معاملے پر تشکیل دی گئی کمیٹی نے تحقیقات کیں جس کے بعد مذکورہ استاد کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.