کماد کی بہاریہ کاشت کیلئے ترقی دادہ اگیتی، درمیانی، پچھیتی اقسام کااعلان، ممنوعہ اقسام کاشت نہ کرنے کی سفارش
پیر 30 جنوری 2023 14:36
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیاکہ آئندہ کاشتکار کو معیارکی بنیاد پر گنے کی بہتر قیمت ملنے کی توقع ہے اسلئے وہ معیاری اقسام کی کاشت کوہی ترجیح دیں۔ انہوں نے کہاکہ کماد کی بہاریہ کاشت کیلئے اچھے نکاس والی میرا اور بھاری میرا زمین نہائت موزوں ہے تاہم اس کو مونجی اور کماد کے وڈھ میں جبکہ کپاس کے بعد بھی کاشت کیاجا سکتاہے۔
انہوں نے گنے کے کاشتکاروں کو کمادکی ممنوعہ اقسام کی کاشت نہ کرنے کی بھی سفارش کی اور کہا کہ ٹرائی ٹیان، سی او ایل 54، سی او 1148 انڈین، سی او ایل 28، سی او ایل 44، بی ایل 4، ایل 116، ایل 118، ایس پی ایف 238، پی ایف 162 وغیرہ کی اقسام کی کاشت سے گریز کیاجائے کیونکہ ان اقسام میں گنے کا رس انتہائی کم ہو چکاہے اور یہ اقسام کاشتکاروں کے نقصان کا باعث بن رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار ماہرین زراعت کے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت ہرگز نہ کریں کیونکہ آئندہ صرف معیار کی بنیاد پر ہی بہتر قیمت کا حصول ممکن ہو گا۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.