Live Updates

مریم نواز پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون پہنچ گئیں

بدھ 1 فروری 2023 23:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2023ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ امور عطاء اللہ تارڑ بھی ماڈل ٹاون پہنچ گئے۔ علاوہ ازیں لیگی رہنما ملک احمد خان، محمد زبیر اور طلال چوہدری بھی ماڈل ٹائون پہنچ گئے۔ ان کے علاوہ لیگی خواتین رہنما انوشہ رحمان اور عظمی بخاری بھی مریم نواز سے ملاقات کے لئے ماڈل ٹائون پہنچی ہیں

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات