عامر لیاقت حسین کی نازیبا وڈیو وائرل کرنے کے کیس میں مدعی مقدمہ کو پیش ہونے کی ہدایت
جمعرات 2 فروری 2023 18:10
(جاری ہے)
مدعی مقدمہ کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے۔ ملزمہ دانیہ شاہ کے وکیل نے ایف آئی اے کی درخواست پر اعتراضات اٹھادیئے۔ لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ مدعی مقدمہ پاکستان میں موجود ہیں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ نا کیا جائے۔
مدعی مقدمہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا جائے۔ ایف آئی اے کی جانب سے مدعی مقدمہ کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرانے کی درخواست واپس لے لی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے کیس مزید سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی۔ دانیہ شاہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
-
سابق گرل فرینڈ کو 20 بار چھرا گھونپنے کے الزام میں ہالی ووڈ اداکارنک پاسکول گرفتار
-
پرابھاس اور دیپیکا کی کالکی 2898AD انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
مادھوری کو شدید تنقید پر رفح کے حق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی
-
اداکارمحسن عباس حیدرکی غیر ملکی خواتین کے ساتھ سوئمنگ پول کی تصویرزیرتنقید
-
آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی،وجدان رائو
-
یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم نایاب نے کانز میں 2 اعزاز اپنے نام کرلیے
-
انڈسٹری میں سب سے خوبصورت اور دلکش چہرہ زیبا جی کا تھا اور بہترین اداکارہ شمیم آرا تھیں،فردوس جمال
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.