علیزے فاطمہ نے فیروز خان سے معافی کا مطالبہ کر دیا
فیروز کی جانب سے عائد تمام تر الزامات جھوٹ اور بے بنیاد ہیں،سابق اہلیہ
جمعرات 2 فروری 2023 18:18
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق علیزے فاطمہ کے وکیل کی جانب سے فیروز خان کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے جس میں انہوں نے اداکار سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی جانب سے عائد تمام تر الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ علیزے فاطمہ آزادی اظہارے رائے کا حق رکھتی ہیں اور ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئیں کسی بھی پوسٹ سے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔تاہم انہوں نے فیروز خان کی جانب سے ذاتی معلومات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کو مجرمانہ غفلت قرار دیتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بصورت دیگر ان کی موکل قانونی کارروائی کا حق رکھتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.