پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کوچز کے نام فائنل کرلیے
جمعہ 3 فروری 2023 22:07
(جاری ہے)
پی سی بی کی ہدایت پر مکی آرتھر نے اپنی مرضی کا کوچنگ اسٹاف لانے کے لئے کوچز سے رابطے کیے ہیں اور 2کوچز سے مالی معاملات طے کرکے پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے۔اس بار مکی آرتھر قومی ٹیم کے کرکٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ گرانٹ بریڈبرن ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔آل رائونڈر یاسر عرفات کو بولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے تاہم مزید کوچز کی تقرری کا فیصلہ پی ایس ایل 8 سے پہلے کرلیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلنے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو چیف پچ کیوریٹر مقرر کیے جانے کا امکان
-
ورلڈکپ ، پاک بھارت میچ ٹکٹس نے بیس بال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ کے خلاف جیت سے مورال بلند ہوگا، عماد وسیم
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
-
بابر اعظم، رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.