احمد پور سیال، پی پی 129سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر صاحبزادہ حبیب سلطان کے الیکشن لڑنے کی تصد،مقامی سیاست میں انقلاب
پیر 13 فروری 2023 23:15
(جاری ہے)
عوامی قیاس آرائیوں کے مطابق اب جب کہ صاحبزادہ حبیب سلطان کھل کر میدان میں آگئے ہیں تو رانا شہباز احمد خاں کے لئے یہ نیک شگون نہیں ہے اس اقدام کی بدولت رانا شہباز احمد خاں کی سیاسی وابستگیوں، ہمدردیوں اور وفاداریوں کو خاک میں ملا دیا گیا ہے۔
سیاسی مبصرین نے اس انکشاف کو رانا شہباز احمد خاں اور صاحبزادہ گروپ کے درمیان اختلاف کی پہلی کڑی قرار دے دیا ہے۔ آن لائن نے توپہلے ہی عندیہ دے دیا تھا کہ ''دال میں کچھ کالا ہی'' تجزیہ کاروں کے مطابق صاحبزادہ حبیب سلطان کے انتخابات میں حصہ لینے کا دائرہ براہ راست امیدوار برائے صوبائی اسمبلی خان امیر عباس خان سیال کو پہنچے گا۔ دوسری جانب ابھی پارٹی ٹکٹ کی تشنگی باقی ہے کیونکہ رانا شہباز احمد خاں بھی خود کو پی ٹی آئی کا امیدوار ظاہر کررہے ہیں جبکہ صاحبزادہ حبیب سلطان کو بھی پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار ظاہر کیا گیا ہے۔ اگر راؤ مختار کے مطابق صاحبزادہ حبیب سلطان ہی صاحبزادہ گروپ کے امیدوار ہیں تو رانا شہباز احمد خاں کی انتخابی پوسٹوں پر بھی صاحبزادہ امیر سلطان اور صاحبزادہ محبوب سلطان کی تصاویر لگائی گئی ہیں اور انتخابی نشان بلا ہی ظاہر کیا گیا ہے۔ عوام ابھی تک شش وپنج میں ہے کہ کیا کھچڑی پک رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.