رحیم یار خان،بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی
جمعرات 2 مارچ 2023 16:05
(جاری ہے)
تحصیل انتظامیہ شاہی روڈ پر آنے والے کئی خطرناک موڑ جو کہ حادثات کا باعث بنتے ہیں، ان کے حوالے سے روڈ سیفٹی اقدامات پر عمل درآمد کروانے میں بہت کم دلچسپی لیتے ہوئے دکھائی دیتی ہے۔
واضح رہے کہ تقریبا 2 ہفتے قبل لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلر کہار کے قریب بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 14 افراد جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 64 مسافر زخمی ہوگئے تھے۔اس حادثے سے قبل 13 اگست 2022 کو تحصیل لیاقت پور کے فیروزہ ٹاؤن مین بس اسٹاپ پر چینی سے بھرا ٹرک کوسٹر پر گرنے سے 13 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
-
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی ہائیکورٹ میں اے ٹی سی راولپنڈی سے کیس منتقل کرنے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں پیشی
-
پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.