ارشد چیمہ پنجاب سول اکاونٹس ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

جمعہ 3 مارچ 2023 13:39

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2023ء) پنجاب سول اکاونٹس ایسوسی ایشن سیالکوٹ 2023-25 کے انتخابات میں ارشد چیمہ صدر اور جنرل سیکر ٹری سلمان احمد میر متفقہ طور پربلا مقابلہ منتخب کرلئے گئے ان کے مقابلہ میں کسی نے اپنے کاغذات جمع نہیں کروائے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نوید انجم، ڈی اے او طاہر اقبال صدام، ڈی اے اومعظم اقبال، صدر پنجاب ٹریثری ایسوسی ایشن سعید احمد پاشا، میاں طارق محمود، اے اے اوز ملک اکرم اعوان، رانا شکیل، ٹیپوسلطان، چودھری افتخار احمد، شفقت گھمن، سابق صدرپی سی اے اے نصیر گھمن، میاں اشفاق، سکندر اقبال، میاں ارشد بھٹہ، طاہر محمود عطاری، فیصل یار، عبدالمنان طور، حافظ عابد، عمر اکرم بٹ، خرم ، ملک سعید، بلال بٹ، حبیب، سفیرحسین، سید ذوالقرنین شاہ، عبدالحسیب، عارف امین، محرم ساہی، شیخ توقیر ,منصوراحمداور توصیف نے نومنتخب صدر و سیکرٹری کو مبارک دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔