ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 4 مارچ 2023 12:10

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مارچ2023ء) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کادورہ،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ کیا،آفس سپریڈینٹ صابر نواز اور ایکس ای این بلڈنگ فہد احمد نے ڈی پی او جہلم کو جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے بریف کیا،ڈی پی او جہلم نے زیر تعمیر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی،نئی بلڈنگ کی تعمیر سے پولیس افسران کو اچھی رہائش ملے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ نئی عمارت کی تعمیر سے تھانے میں آنے والے شہریوں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :