میو سوشل گیدرنگ پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
ْدوسرا میوفیملی گیدرنگ پروگرام 19 مارچ کو ہوگا، اہم شخصیات شرکت کریں گے، عقیل میو، عمر میو مل کر برادری کے چیدہ چیدہ مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریںگے،چیف آرگنائزرمیو سوشل گیدرنگ ٹیم
اتوار 12 مارچ 2023 20:55
(جاری ہے)
تاکہ ہم سب مل کر برادری کے چیدہ چیدہ مسائل کو ایک ساتھ بیٹھ کر حل کرنے کوشش کر سکیں۔ میو سوشل گیدرنگ ٹیم کے دیگر ممبران نعمان میو، ساجد حنیف میو، ذوالفقار علی میو، مون میو،سہیل میو گاگا،صدیق میو،شہزاد میو،منور عثمان میو،عمران سعید میو،فاروق میو،جنید میو راجپوت و دیگر شامل ہیں۔
چیف آرگنائزر عمر اسحاق میو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرامات کی ہماری برادری میں بہت ضرورت تھی جس سے ہماری برادری کی فیملیز آپس میں باہمی تعلق قائم کر سکیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ان شاء اللہ ہمارے میو سوشل گیدرنگ پروگرام میں برادری معززیں۔جن میںمیوعلما ء کرام،ججز،وکلاء،ڈاکٹرز،انجینئر اور سیاسی و سماجی شخصیت شرکت کرینگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.